نیکی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مشکل میں ہو کوئی تو نہ نکلنا وہاں سے
ملے مدد تو سوچنا آئی ہے کہاں سے

جو کرکے نیکی بھولے تو وہ بھولتی نہیں
پلٹتی ہے ضرور وہ نکلی ہو جہاں سے

Rate it:
Views: 492
26 Aug, 2013
More Religious Poetry