ہے یہ رمضان المبارک اعلیٰ
تحفہ اللہ تبارک و تعالیٰ
تلاوت قرآن کا اپنا سرور
رحمت پاک کا ہوتا ہے ظہور
روزوں کا اجر وہی دیتا ہے
نیکیوں کا پھل خوب ملتا ہے
تحفہ یہ شب معراج میں ملا
امت مسلمہ کو ملا صلہ
ناصر کو بھی اس کا اجر مل جائے
آنے والی ہر بلا ٹل جائے