وبائ محبت
Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachiکون کہتا ہے محبت آج کل ناپید ہے
اب جدہر کو دیکھئے، عشق کی پھیلی وبا
عام فلموں نے کیا ہے ہر گلہ کُوچے میں عشق
قیس ہے شیریں پہ لٹو، سسی رانجھے پہ فِدا
More Funny Poetry
کون کہتا ہے محبت آج کل ناپید ہے
اب جدہر کو دیکھئے، عشق کی پھیلی وبا
عام فلموں نے کیا ہے ہر گلہ کُوچے میں عشق
قیس ہے شیریں پہ لٹو، سسی رانجھے پہ فِدا