وجہ عزت

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

ہم ابے سے جناب ہو جاتے
ذرے سے آفتاب ہو جاتے

نوٹ دے کر کتاب لکھواکر
ہم بھی اہل کتاب ہو جاتے

Rate it:
Views: 458
31 Jan, 2013