وجہ عزتPoetسرور فرحان سرورؔ Submitted byسرور فرحان سرورؔText sizeA− A A+ہم ابے سے جناب ہو جاتے ذرے سے آفتاب ہو جاتے نوٹ دے کر کتاب لکھواکر ہم بھی اہل کتاب ہو جاتےPrevious CopyNext