Add Poetry

وزارت عظمی کا شوق

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

وزارت عظمی کا شوق
ملک کی کوئی نہ سوچ

خود کو کہتے ہیں بڑا
ہیں مگر یہ کاکروچ

عجب افراتفری پھیلائے
جانیں کہاں سے ہیں آئے

پپاکستان کو شام بنانے
مشرق وسطی سے ملانے

اے خدا تو لے بچا
ان کو دے یہاں سے بھگا

جس طرف سے آئیں ہیں
اس طرف لے کے تو جا

Rate it:
Views: 466
11 Aug, 2014
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets