وزیرِ خزانہ سے درخواست
Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahoreکھانا کھا لوں گامیں بھی تھوڑا سا
بس یہ تھوڑا سا مال رہنے۔ دیں
خون سارا نچوڑ لیں۔۔۔ میرا
سَریہ اُوپر کی کھال رہنےدیں
More Funny Poetry
کھانا کھا لوں گامیں بھی تھوڑا سا
بس یہ تھوڑا سا مال رہنے۔ دیں
خون سارا نچوڑ لیں۔۔۔ میرا
سَریہ اُوپر کی کھال رہنےدیں