وصل کے خواب جودکھاتا ہے مجھے اسی کا ہجر ہر گھڑی رلاتا ہے مجھے اس کی چاہ میں جب خود کوبھلادیتاہوں ُپھر وہ میری ہستی سےملاتا ہے مجھے