اے وطن کو جانے والے سن ذرا میرا اک پیغام لیتا جا خیر سے جب تم پہنچ جانا دهرتی کو میرا پیغام سنانا اور کہنا کوئی تجهے ہے سلام دیتا ہزاروں دعائیں تیرے نام ہے دیتا سدا توں خوشحال سلامت رہے قائم و دائم تا قیامت رہے