وطن کے سپاہی

Poet: نواب رانا ارسلان By: نواب رانا ارسلان, Ismailabad, Umerkot

اے "خدا " سن لے میری مراد
چمن کے جوان صدا رہیں آباد

جنہوں نے قربانیاں دے کر
رکھا ہمیں یوں ہی آزاد

ہر میدان فتح کیا بلند حوصلوں سے
کبھی ضرب عضب اور کبھی ردالفساد

"خدایا" ہر خوشی دے ان جوانوں کو
ارسلؔان کی یہ ہے اک فریاد

Rate it:
Views: 6582
09 Mar, 2019