Add Poetry

وطن کے شہداء کے نام

Poet: Maria Maqbool By: Maria Maqbool, Lahore

وہ خاکی تیرا بندہ تھا
جس کا اوڑھنا بچھونا تو تھا
پکارا تو نے تو چھوڑ کے سب
آیا یہ تیرا بیٹا سینہ تان کر
آنچ نہ آنے دی تجھ پر
آہ! قربان کر دیا اپنا سب کچھ
ایک نہیں ہزاروں ہیں
بیش بہا قیمتی جانوں کے نزرانے ہیں
کہیں دیکھے ہیں ایسے بیٹے
جو چلےگئے سب کچھ دے کے
نہ سوچا ماں کا کیا ھو گا بابا کیا کریں گے
بیوی بچے بہن بھائی کیسے صبر کریں گے
جو حلف لیا تھا وہ پورا کیا
اپنا کیا ہوا وعدہ وفا کیا
زندگی اپنی یہ تیرے نام کر دی
اے پاک وطن تیرے نام کر دی
 

Rate it:
Views: 1212
09 Oct, 2020
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets