وفا
Poet: Matto By: Matto, Faisalabadوفا کرنا تمہیں سے سیکھا ہے
جفا کرنا تمہیں سے سیکھا ہے
بریانی بنائی بڑے شوق سے
رنگ اور ذائقہ تو اسکا پھیکا ہے
دہی بڑے تو بڑے ہی اچھے تھے
پکوڑا ہی زرا تیکھا ہے
آنا تو تم نے تھا مجھے ملنے کے لئے
گیٹ پر جا کر دیکھا تو فیکا تھا
More Funny Poetry






