وقت ملے تو ہمیں یاد کر لینا پل پل نہ سھی تو دن میں اک بار یاد کر لینا دوست ہونگے آپ کے ہزاروں پر ہم اکیلے ہیں اتنا خیال کر لینا