وہ آئے باغ میں گلیوں کی رعنائی بنی ہے

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

وہ آئے باغ میں گلیوں کی رعنائی بنی ہے
چلے ایسے شہر کی زیبائی بنی ہے

ہم نے خوشی میں چند الفاظ جو کہے
ان سے خوب صورت ربائی بنی ہے

اے گردش زمانہ زرا روک زرا روک
ابھی ابھی قوت گویائی بنی ہے

جب ساتھ تھا تو تہائی میں گنجان شہر تھا
جب تو نہیں بھیڑ میں تنہائی بنی ہے

Rate it:
Views: 592
14 Oct, 2010