وہ آنکھ یا کمان ہے اس کی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ آنکھ ہے یا کمان ہےاس کی
چھ انچ لمبی زبان ہے اس کی
بہو کہ حسن کا کیا ذکر کروں
ابھی ساس بھی جوان ہےاس کی
بہو تو ذرا کھر دماغ لگتی ہے
ساس بڑی بےایمان ہےاس کی
باتیں تو گدھی کی طرح کرتی ہے
گوڑھی جیسی مسکان ہےاس کی
میرےبارےبہو کو خبردارکرتی ہے
وہ نہیں جانتی بہو شیطان ہے اس کی

Rate it:
Views: 358
11 Jan, 2012