وہ آیا ہے گل پوشی کے لیے اس کی آواز آرہی ہیے شاید مری بے انتہا محبت آج اس کو رلا رہی ہیے مری نعش پہ آنسو نا بہا کے قدرت قانون توڑ دے اور خدا بندے سے کہ دے جا تری معشوقہ بلا رہی ہے