وہ اپنا بنا۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ اپنا بنا کےسودائی مجھے
دےگیاہےدردتنہائی مجھے

میں جس سےوفا کرتا رہا
آج وہی کہتا ہےہرجائی مجھے

Rate it:
Views: 352
15 Jan, 2016