وہ بڑا ستاتاہےمجھے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ بڑا ستاتا ہےمجھے
دن رات رلاتا ہےمجھے

ظالم حسیں ہےبلاکا
وہ بہت بھاتا ہےمجھے

جانےکب پورےہوں گے
جوخواب وہ دکھاتاہےمجھے

Rate it:
Views: 232
22 Jan, 2016