✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Urdu Ghazals
Search
Add Poetry
وہ بھی تو واقف ہو __ میرے غم سے
Poet:
ارسلان حُسینؔ
By:
Arsalan Hussain, Ajman
وہ بھی تو واقف ہو __ میرے غم سے
اس لیئے ____ دل لگی کی میں نے
Facebook
WhatsApp
Twitter
Rate it:
Views:
713
Print
25 Feb, 2015
< PREV
View More
NEXT >
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Mehdi Hassan Ghazals Lyrics
Nusrat Fateh Ali Khan Ghazals Lyrics
Ghulam Ali Ghazals Lyrics
Abida Parveen Ghazals Lyrics
Ustad Amanat Ali Khan Ghazals Lyrics
Noor Jehan Ghazals Lyrics
Jagjit Singh Ghazal Lyrics
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتا
محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتا
کسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا
عبداللہ
Copy
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
فرحان
Copy
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ہمدان
Copy
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
جب وہ جمال دلفروز صورت مہر نیمروز
آپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہ
تیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرم
اپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضع
راہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی
جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
رضوان
Copy
تخیّل میں جن سے نفرت کا اظہار کیے بیٹھے ہو
تخیّل میں جن سے نفرت کا اظہار کیے بیٹھے ہو،
درحقیقت اُنی ہی سے تو پیار کیے بیٹھے ہو۔
وہ اور ہوں گے جن کو رہِ محبت میں منزل ملی،
تم تو اُلفت میں اپنی ہستی بیکار کیے بیٹھے ہو۔
نہ تم کو چین آیا، نہ اُن کو قرار ملا،
عجب تماشہ تم بھی سرِ بازار کیے بیٹھے ہو۔
خموشیوں میں بھی سنائی دیتی ہے اُن کی صدا،
تم دل کے سناٹے میں بھی گفتار کیے بیٹھے ہو۔
جو خواب ٹوٹے تھے، اُن کو جوڑنے کی تمنا تھی،
مگر پلکوں پہ ہی اُن کو غبار کیے بیٹھے ہو۔
لبوں پہ حرفِ شکایت، مگر آنکھ میں نمی،
تم خود ہی اپنی حالت کو خوار کیے بیٹھے ہو۔
وفا کے نام پہ سب کچھ لٹا دیا تم نے،
اور اب خود کو ہی سزاوار کیے بیٹھے ہو۔
کس سے کرنے لگے ہو شکوۂ غمِ حیات کا "حفیظ"،
کون آنے والا ہے، کس کا انتظار کیے بیٹھے ہو؟
حفیظ الرحمن
Copy
مئے لالہ فام میں ہے، نہ سبو و جام میں ہے
مئے لالہ فام میں ہے، نہ سُبُو و جام میں ہے
یہ جو قُرب جانِ بِسمِل، تہِ تیغ، دام میں ہے
جسے تُو کہے "سلامت!"، وہ کہاں رہے سلامت
کہ ہزارہا تباہی تِرے اِک سلام میں ہے
یا جَلا کے طُور کر دے، یا فنائے نُور کر دے
ابھی جان جانِ جاناں ترے اِس غلام میں ہے
نہ کھڑا ہوا منادی، نہ ہی وصل کی صدا دی
گو نوید اُس گھڑی کی ترے ہر پیام میں ہے
نہیں دوشِ برقِ قاتِل، نہ ہوا کباب جو دِل
کہ مُنیبؔ کچھ کمی تو ترے اہتمام میں ہے
ابنِ مُنیب
Copy
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
Download This Image
Download This Image
Download This Image
Download This Image
Download This Image
Download This Image
Load More Images
View More Poetries
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets