بھلا وہ بھی کوئی محفل ہے
جس میں اصغرنا شامل ہے
اپنےسخن میں ہر رنگ ہے
اپنا تو کوئی نا مد مقابل ہے
محفلوں میں بڑی دھوم ہے
مگرگھرمیں آٹا نا چاول ہے
پڑوسن کی آنکھوںمیںڈوبا ہوں
بڑی دوراس سمندرکاساحل ہے
پاگل کےبیجےکی طرح جیب خالی ہے
ایسےکسی کا دل جیتنا بڑا مشکل ہے