وہ تو بیگم !!! ھے پھر اسے کیا غم ہونا ھے؟

Poetاسد رضا Submitted byASAD
Text size

 وہ تو بیگم !!! ھے پھر اسے کیا غم ہونا ھے؟
بس مت ماری جانی ھے اپنی رونا ہی رونا ھے۔

بلا سے اس کی دل ٹو ٹ جائے ھزار ھا بار۔۔۔
کہ دل اپنا اس کے آگے بچوں کاا کھلونا ھے۔۔

ہم بھی تیار ہیں اسد ہر صدمہ جھیلنے کے لئے۔۔
سنا ھے کہ اس کا بھائی کرتا ہی جادو ٹو نا ھے۔۔
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied