وہ تو ٹھینگا دِکھا کر چلا بھی گیا اور ہم اپنا سر پیٹتے رہ گئے وہ جو تھے وقت کے حکمراں دوستو وہ بھی اپنا سا منہ دیکھتے رہ گئے