وہ جالیاں سنہری وہ سبز گنبد یاد آتا ہے مجھ کو وہ درِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا پھر وہ دِن لائے ہم پھر سے مدینے کو جائیں اُن گلیوں میں ہی ہم کھو جائیں نہ کبھی پھر ہم لوٹ کر آئیں یہ دُعا دربارِ اللہ سے قبول ہی ہو کر آئے آمین