وہ جب میری شاعری پڑھتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جب میری شاعری پڑھتی ہے
فون پہ مجھ سےبہت لڑتی ہے
میری ہمسائی کی تعریفیں سن کر
پھرمن ہی من میں وہ جلتی ہے
کہتی ہےاس میں ایسی کیابات ہے
وہ باتیں جنگلیوں جیسی کرتی ہے
کہاتو ہم دونوں کی محبت کیاجانے
یہ ہرروز مہنگائی کی طرح بڑھتی ہے

Rate it:
Views: 541
08 Jan, 2012