وہ جب ہم سے۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جب ہم سےآنکھیں ملا لیتے ہیں
ان سے سبھی خواب چرالیتے ہیں

ہررات کو میرے خوابوں میں آکر
مجھے ان کی تعبیر بتا دیتےہیں

Rate it:
Views: 339
02 Mar, 2016