Add Poetry

وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے، میرے لئے وہ تم ہو

Poet: جبران By: جبران, Rahim Yar Khan

وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے، میرے لئے وہ تم ہو
بہت پیارا لگتا ہے مجھے ہر وہ پل
جب سوچتے ہیں تمہارے ساتھ اپنا آنے والا کل

بس کرنی ہے خدا سے دعا
کہ تمہاری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے
زندگی میں صرف تم ملو، یا پھر یہ زندگی نہ ملے

Rate it:
Views: 17
23 Jan, 2025
More Valentine Day Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets