وہ جو میرے۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ جو میرے دل کی صدا لگتا ہے
نہ جانے وہ اجنبی میرا کیا لگتا ہے
جس کی قبولیت میں ابھی دیر ہے
مجھےایسی ہی کوئی دعا لگتا ہے
More Friendship Poetry
وہ جو میرے دل کی صدا لگتا ہے
نہ جانے وہ اجنبی میرا کیا لگتا ہے
جس کی قبولیت میں ابھی دیر ہے
مجھےایسی ہی کوئی دعا لگتا ہے