وہ جو کئی سالوں سےدل میں بستےہیں
ایسےکرائے دار کب اتنےجلد نکلتےہیں
جن کی بہن سےہمیں عشق ہوا تھاکبھی
آج وہی سالے اصغرکہ خلاف لکھتےہیں
وہ جتنا چاہیںمیرےخلاف لکھتے رہیں
ہم غنڈوں کی بہن سےشادی نہ کرتےہیں
تم لوگ اپنی بہن سےکہومجھےبھول جائے
اب ہم پڑوسن کی جوان ساس پر مرتےہیں
اپنی محبت کی داستانیں اتنی عجیب ہیں
کئی نادان لوگ انہیں سمجھ نہ پاتےہیں