وہ خاص ہے

Poet: Faisal khan By: Faisal khan, Sahiwal

ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتے
دل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتے

وہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گا
ہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 1055
30 Jul, 2008