كیوں مجھے در پہِ آزار نظر آتے ہیں شكلِ آدم سے وہ بیزار نظر آتے ہیں مت صنم كہہ كہ پكار ان كو مسعود وہ خدائی كے طلبگار نظر آتے ہیں