وہ خوشبو ہیں گلاب کی

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

وہ خوشبو ہیں گلاب کی
اور روشنی ہیں آفتاب کی

چاند صورت پہ چاندنی حیا کی
خلق العظیم ہیں وجہ کائنات کی

ہر لمحہ ہے جیسے آیت قرآنی
زندگی تفسیر ہے صاحب کتاب کی
 

Rate it:
Views: 466
05 Apr, 2014
More Religious Poetry