وہ رحمٰن ----- وہ مہربان رب

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ رحمٰن ----- وہ مہربان رب
مایوسی کے اندھیرے سے نکالنے کا
کوئی نہ کوئی سبب بنا دیتا ہے

اپنے بندوں کو اپنے خاص بندے سے مِلا دیتا ہے
دلِ مردہ کو زندگی کی راہ دَکھا دیتا ہے
جو مایوسی میں امید کی شمع جلا دیتا ہے
جو عام بندوں کو بھی رب کے خاص بندے بنا دیتا ہے

وہ رحمٰن ----- وہ مہربان رب
مایوسی کے اندھیرے سے نکالنے کا
کوئی نہ کوئی سبب بنا دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 439
24 May, 2017
More Religious Poetry