Add Poetry

وہ لوگ بیوقوف ہوتے ہیں

Poet: سعادت حسن منٹو By: Asher, Islamabad

وہ لوگ بیوقوف ہوتے ہیں
جو سمجھتے ہیں کہ بندوقوں سے مذہب شکار کیے جاسکتے ہیں۔

مذہب، دین، دھرم، یقین اور عقیدت۔ یہ
جو کچھ بھی ہے ہمارے جسم میں نہیں ہے

یہ سب روح میں ہوتا ہے۔
چُھرے چاقو اور گولی سے یہ فنا نہیں ہو سکتا۔

Rate it:
Views: 164
26 Oct, 2021
More Saadat Hasan Manto Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets