وہ مجھ سے صبح وشام پوچھتے ہیں چاند اور ستارےتیرا نام پوچھتے ہیں پہلے کانوں میں سرگوشی کرتےتھے اب تو یہ بات وہ سرعام پوچھتےہیں ُپہلے تو چاند ستارے پوچھتےتھے اب شہر کےلوگ تمام پوچھتےہیں