وہ مجھ سے دوستی کرنا چاہتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

وہ مجھ سے دوستی کرنا چاہتا ہے
میرے خوابوں میں رہنا چاہتا ہے

میں فقط اس کا ہو کر رہ جائوں
وہ مجھ سے ایسی محبت چاہتا ہے

بڑا عجیب ہے یہ دوست میرا بھی
مجھے اپنے سب دکھ سنانا چاہتا ہے

وہ ہر موڑ پر مجھ سا آن ملتا ہے
جیسے وہ مجھے دل میں بسانا چاہتا ہے

تم اس کی ضرورت بن چکے ہو جمیل
وہ ہر حال میں تم سے ملنا چاہتا ہے

Rate it:
Views: 590
13 Jul, 2013