Add Poetry

وہ مجھ سے کرتا ملاقات نہیں ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میرے دل پہ کوئی محافظ تعینات نہیں ہے
پھر بھی وہ مجھ سے کرتا ملاقات نہیں ہے

میں ہر روز اسے فون کرتا رہتا ہوں
مگر وہ ظالم کرتا مجھ سے بات نہیں ہے

اصغر قاتلوں کے محلے میں گھرخرید لیتا ہے
ایسی باتوں کے بارے کرتا اطاعت نہیں ہے

پڑوسن نے اس کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے
خوف کےمارےکسی ہمسائی سےکرتابات نہیں ہے

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں کسی کی محبت ملی
اصغر کے مقدر میں کسی کی چاہت نہیں ہے

Rate it:
Views: 281
05 Jun, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets