وہ مجھے دوست جانتا ہی نہیں ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ مجھے دوست جانتا ہی نہیں ہے
میری کوئی بات مانتا ہی نہیں ہے
ہر غم کو اپنے سینے میں چھپائےرکھتاہے
اپنےدکھوں کو میرے ساتھ بانٹتاہی نہیں ہے
نہ جانے مجھ سے کیا خطا ہوئی ہے
اب فون کروں تو بولتا ہی نہیں ہے
راستے میں گر مل بھی جائے کہیں
ٰیوں دیکھتا ہے جیسے جانتاہی نہیں ہے
More Friendship Poetry






