Add Poetry

وہ محمد جس کے سینے میں خدا کا نور ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

جس سفینے کے محمد مصطفٰی ہوں نا خدا
راستہ بحر و بحر دیتے رہیں گے با خدا

وہ محمد جس کے سینے میں خدا کا نور ہے
اس کی چوکھٹ ہی تو ہے صدق وصفا کا راستہ

Rate it:
Views: 291
25 Feb, 2016
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets