وہ میرا راستہ تکتی تو ہو گی
جنوں میں گالیاں بکتی تو ہوگی
جب پڑوسنیں جھگڑتی ہوں گی
میری تصویرسےانہیں ڈراتی تو ہو گی
جو بھی اسکی گلی سےگزرتا ہو گا
اصغر سمجھ کر اسےستاتی تو ہو گی
دن بھر کی باتیں سوچ سوچ کر
راتوں کو زور سےچلاتی تو ہو گی
میری یادیں جب ناگن بن کے آئیں گی
وہ بڑے پیار سے انہیں ڈستی تو ہو گی