وہ،میرا یار ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi“جو ہچکچا کے رہ گیا وہ رہ گیا ادھر
جسنےلگائی ایڑ وہ خندق کےپار تھا“
لشکرمیں تھا تو وہ مگرکھوگیا کہیں
وہ،میرا یار ایک گدھے پر سوار تھا
More Funny Poetry
“جو ہچکچا کے رہ گیا وہ رہ گیا ادھر
جسنےلگائی ایڑ وہ خندق کےپار تھا“
لشکرمیں تھا تو وہ مگرکھوگیا کہیں
وہ،میرا یار ایک گدھے پر سوار تھا