وہ میری سوہنی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 وہ میری سوہنی ہےمیں اس کامہینوال ہوں
جس کا کوئی حل نہیں ایسااک سوال ہوں

یہ بات توساری دنیا جانتی ہےکہ کنگال ہوں
مگر میں پڑوسن کہ پیار سےمالا مال ہوں

میری زیست میں ہر طرح کہ ادوار آئےلیکن
کسی بات سے نہیں گھبرایا آدمی با کمال ہوں

پڑوسن کےدل میں تھوڑی جگہ بنانےکی خاطر
میں پیر بابا کےتعویز گنڈھےکرتا استمال ہوں

میری ہمسائی جتنی اپنے شوہر سے بڑی ہے
میں اپنی پڑوسن سے بڑا اتنے ہی سال ہوں
 

Rate it:
Views: 318
07 Nov, 2011