وہ میرے دل کا ہر راز جانتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ میرے دل کا ہر راز جانتا ہے
خوشی دینے کو نماز جانتا ہے

اس کےدل میں محبت ہی محبت ہے
اسی لیے وہ سبکوپاک باز جانتا ہے

Rate it:
Views: 778
16 Jun, 2011