وہ میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے
Poet: Nighatara By: Nighatara, lahore وہ میرا دوست میرا ہمدم ہے وہ میرے آس پاس رہتا ہے
میں کہیں بھی رہوں وہ میرے آس پاس رہتا ہے
وہ میری نظر میں میرے دل کے پاس رہتا ہے
میری تنہائی میں وہ مجھ سے ہمکلام رہتا ہے
میں تنہا ہو کر بھی تنہا نہیں ہوں
وہ میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے
More Friendship Poetry







