وہ نہیں ہے تو کیا ہوا احساس تو ہے
فیض جواس سےاٹھایامرےپاس تو ہے
چاہنے والا مرارب جسکی امانت وہ تھی
چین سے رکھتاہوگا دل کویہی آس توہے
اسکےنہ ہوتے ہوئے اسکو محسوس کیا
اس تعلق میں کہیں بات کوئ خاص توہے
آج اسکا ہی دیا سبق لوٹا تی ہوں میں
مجھکو ممتا کی وہ بےلوث فضا راس توہے
آج بھی آنسو مرے آکے پونچھ لیتی ہےوہ
اک دھیمی سی ممتاکی مہک پاس توہے
I love you Maa.i miss you always in my heart.