وہ پڑوسن ہو یا اس کی ساس ہو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ پڑوسن ہو یا اس کی ساس ہو
دل اسےدوں گا مال جس کہ پاس ہو
ایک بار جو اصغرسےدل لگا لے
وہ زندگی بھر نہ کبھی اداس ہو
جو دل لگانے کو کھیل سمجھتاہے
ایسےڈھونگی کا ستیہ ناس ہو
More Funny Poetry






