وہ پہلی ملاقات

Poet: Annie A.R By: Annie A.R, lahore

 مجھے آج بھی یاد ہے وہ پہلی ملاقات
کالج کا پہلا دن اور تم سے بات

غلطی تھی یا شاید تھا اتفاق
لہجے میں کڑواہٹ آنکھوں میں نمی

سو سوال پوچھنے پر ملا تھا اک جواب
بڑی یادگار ہے وہ پہلی ملاقات

جی نہیں آڑس سے کہا اور چل دیے
سوچا انہیں شاید خود پہ ہے گمان

اتنی خاموشی کے پیچھے چھپی تھی کوئ تو بات
اپنے تو دل میں گھر کر گئ وہ پہلی ملاقات۔۔۔۔۔!

Rate it:
Views: 795
20 Dec, 2011