وہ چاہے تو مریم کو

Poet: By: Rehman Syed, Gujraat

وہ بن ماں باپ کےآدم کو بنا سکتا ہے
بن باپ کےعیسیٰ کو دنیا میں لا سکتا ہے

رحمان کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
وہ چاہے تو کنواری مریم کو ماں بنا سکتا ہے

Rate it:
Views: 575
19 Feb, 2009
More Religious Poetry