وہ چھپ چھپ کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ چھپ چھپ کر ایسا کرتی تو ہو گی
چوری چوری میری شاعری پڑھتی تو ہو گی
یہ نا ہو کے کوئی پڑوسن دیکھ لے
بدنامی کی باتوں سے ڈرتی تو ہو گی
کئی دنوں سے اس کا کوئی پیغام نہیں آیا
ہر روز میری یادوں سےوہ لڑتی تو گی
ہائےاصغر بھی شاعری کرنے لگا ہے
ایسی باتوں سے وہ کڑھتی تو ہو گی
ہر روزمیری غزلیں نظمیں پڑھنے کے بعد
اصغر کو دل ہی دل میں کوستی تو ہو گی
More Funny Poetry






