وہ ھی ر ب ھے جو ہمیں بے حسا ب دیتا ھے گناہ کریں تو پھر بھی بخش وہ دیتا ھے ہمیں بلواتا ہے دلوا کر پانچ وقت آزان ھمیں بلوا کر نعمتوں سے نواز دیتا ہے نھیں گن سکتے ھم اسکی نعنتوں کو نسیم کے وہ بھی گنے بغیر بیشمار دیتا ھے