وہ ہم سے ملنے آیا کرتی تھی
Poet: Anwar Maqsood By: Saadat Amin Satti, abudhabiسخر دوپہرے سب سے چھپ کر آم پہ چڑیا کرتے تھے
منہ سج کے پڑولا ہوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے
وہ پنڈ کے چھپڑ کنڈے ہم سے ملنے آیا کرتی تھی
تیفا گاما مانا پھجا مفت میں سڑیا کرتے تھے
وہ ہر کام اگے تھا ہم ہر کام میں سست
وہ سبق مکا کے بیٹھہ جاتا ہم پنسل گڑیا کرتے تھے
More Funny Poetry







